السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
باب: الدنو من الإمام عند الخطبة، والصلاة في المقصورة باب: خطبے کے وقت امام کے قریب ہونے اور مقصورہ (گھرے ہوئے حجرے) میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 5932
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ ضَمْرَةَ قَالَ: " رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ بُسْرٍ يَعْنِي صَاحِبَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي الْمَقْصُورَةِ، قَالَ: وَإِنْ كَانَ يُغَيِّرُ خِضَابَهُ بِالْوَرْسِ ".حافظ ثناء اللہ
عتبہ بن ضمرہ فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ، نبی ﷺ کے صحابی، وہ مخصوص جگہ گھر میں نماز پڑھا کرتے تھے اور اپنے خضاب کو ورس بوٹی کے ذریعے تبدیل کیا کرتے تھے۔