السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: الجمع في المطر بين الصلاتين باب: بارش میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 5556
Not Found.حافظ ثناء اللہ
نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ جب امراء مغرب اور عشاء کو جمع کرتے تو وہ بھی ان کے ساتھ بارش والی رات میں جمع کرتے۔