حدیث نمبر: 5541
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللهِ: هَلْ يُجْمَعُ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ فِي السَّفَرِ؟ فَقَالَ: " نَعَمْ، لَا بَأْسَ بِذَلِكَ، أَلَمْ تَرَ إِلَى صَلَاةِ النَّاسِ بِعَرَفَةَ ".
حافظ ثناء اللہ

ابنِ شہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ سے سوال کیا: کیا سفر میں ظہر اور عصر کو جمع کیا جائے گا؟ فرمایا: کوئی حرج نہیں۔ کیا آپ نے نہیں دیکھا جو لوگ عرفہ میں کرتے ہیں؟

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 5541
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ مالك 332»