❮
❯
حدیث نمبر: 5403
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنبأ مِسْعَرٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ هُوَ ابْنُ مَسْعُودٍ: " لَا يَغُرَّنَّكُمْ سَوَادُكُمْ هَذَا، فَإِنَّمَا هُوَ مِنْ كُوفَتِكُمْ ".
حافظ ثناء اللہ

طارق بن شہاب، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ تمہارا یہ سواد (شہر کے اردگرد کی زرعی بستیاں) تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے، کیونکہ یہ تمہارے کوفہ ہی کا حصہ ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 5403
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ ابن ابي شيبه 81542»