السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: السفر الذي تقصر في مثله الصلاة باب: اس سفر کا بیان جس میں نماز قصر کی جاتی ہے
حدیث نمبر: 5395
وَبِإِسْنَادِهِ حَدَّثَنَا مَالِكٌ أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يَقُولُ: " يَقْصُرُ الصَّلَاةَ فِي مِثْلِ مَا بَيْنَ مَكَّةَ وَالطَّائِفِ، وَفِي مِثْلِ مَا بَيْنَ مَكَّةَ وَجُدَّةَ، وَفِي مِثْلِ مَا بَيْنَ مَكَّةَ وَعُسْفَانَ ". قَالَ مَالِكٌ: وَذَلِكَ أَرْبَعَةُ بُرُدٍ.حافظ ثناء اللہ
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انہیں خبر ملی کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ مکہ اور طائف کے درمیانی فاصلہ کی مسافت میں نماز قصر کرنی چاہیے، اسی طرح مکہ اور جدہ اور مکہ اور عسفان کے درمیانی فاصلہ میں بھی۔ امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ بھی چار برد ہے۔