حدیث نمبر: 5227
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ إِمْلَاءً، وَأَبُو عَمْرُوعُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاكِ قَالَا: ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أنبأ مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " دَفَعْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْأَبْطَحِ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ، فَخَرَجَ بِلَالٌ فَأَذَنَّ ثُمَّ دَخَلَ وَخَرَجَ وَمَعَهُ إِدَاوَةٌ أَوْ قِرْبَةٌ قَالَ: فَلَمَّا رَأَى النَّاسُ ⦗١٥٣⦘ وُضُوءَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَبَادَرُوهُ، ثُمَّ دَخَلَ وَخَرَجَ وَمَعَهُ عَنَزَةٌ، فَأَقَامَ الصَّلَاةَ، فَصَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ، وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ إِلَى عَنَزَةٍ يَمُرُّ مِنْ وَرَائِهَا الْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ ". أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ.
حافظ ثناء اللہ

عون بن ابی جحیفہ رحمہ اللہ اپنے والد (سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ) سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نبی ﷺ کی طرف ابطح نامی جگہ پر گیا تو آپ ﷺ ایک خیمہ میں تھے، سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نکلے اور اذان دی، پھر داخل ہوئے اور نکلے تو ان کے پاس پانی کا لوٹا یا چھوٹا مشکیزہ تھا، جب لوگوں نے نبی ﷺ کا وضو دیکھا تو انہوں نے بھی وضو میں جلدی کی، پھر وہ داخل ہوئے اور نکلے تو ان کے پاس ایک نیزہ تھا، انہوں نے اقامت کہی اور نبی ﷺ نے ظہر اور عصر کی دو دو رکعتیں اس نیزہ کی طرف منہ کر کے پڑھائیں اور اس کے آگے سے عورت اور گدھے گزر رہے تھے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 5227
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ بخاري 3373»