السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من جوز الصلاة دون الصف باب: جس نے صف میں شامل ہوئے بغیر اکیلے نماز پڑھنے کو جائز قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 5222
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا حَجَّاجٌ، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَنِي زِيَادٌ، أَنَّ قَزَعَةَ مَوْلًى لِعَبْدِ الْقَيْسِ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ عِكْرِمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَقُولُ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: " صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَائِشَةُ خَلْفَنَا تُصَلِّي مَعَنَا، وَأَنَا إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُصَلِّي مَعَهُ "..حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نقل فرماتے ہیں: میں نے نبی ﷺ کے پہلو میں نماز پڑھی اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ہمارے پیچھے ہمارے ساتھ نماز پڑھ رہی تھیں، میں نبی ﷺ کے پہلو میں ان کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا۔