❮
❯
حدیث نمبر: 5030
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو دَاوُدَ: رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، وَشُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ، وَأَبُو ضَمْرَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَرْقَمَ، وَالْأَكْثَرُ الَّذِينَ رَوَوْهُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالُوا كَمَا قَالَ زُهَيْرٌ.
حافظ ثناء اللہ

امام ابوداود رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس حدیث کو وہیب بن خالد، شعیب بن اسحاق اور ابو ضمرہ نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے ایک آدمی سے روایت کیا ہے جس نے انہیں عبداللہ بن ارقم سے بیان کیا، لیکن ہشام بن عروہ عن ابیہ سے روایت کرنے والے اکثر راویوں نے وہی کہا ہے جو زہیر نے کہا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 5030