السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: وجوب الاستنجاء بثلاثة أحجار باب: تین پتھروں سے استنجاء کرنے کے وجوب کا بیان
وَرَوَاهُ أَبُو مُعَاوِيَةَ مَرَّةً عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَيْمَةَ، أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، فَذَكَرَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: قَالَ الْبُخَارِيُّ: أَخْطَأَ أَبُو مُعَاوِيَةَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، إِذْ زَادَ فِيهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ. قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَالصَّحِيحُ مَا رَوَى عَبْدَةُ وَوَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِي خُزَيْمَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ، عَنْ خُزَيْمَةَ. قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ تَعَالَى: وَأَبُو خُزَيْمَةَ هُوَ عَمْرُو بْنُ خُزَيْمَةَ.شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابو معاویہ اسی پچھلی روایت کی طرح بیان فرماتے ہیں۔
(ب) امام ابوعیسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا: جب ابو معاویہ اس سند میں عبدالرحمن بن سعد کا اضافہ کرتے ہیں تو وہ غلطی کرتے ہیں۔
(ج) امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صحیح سند یہ ہے: «عَبْدَةُ وَوَكِيْعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِي خُزَيْمَةَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ عَنْ خُزَيْمَةَ» ”عبدہ اور وکیع ہشام بن عروہ سے، وہ ابو خزیمہ سے، وہ عمارہ بن خزیمہ سے اور وہ خزیمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔“
(د) شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابو خزیمہ سے مراد عمرو بن خزیمہ ہیں۔