السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: الاثنين فما فوقهما جماعة باب: دو یا دو سے زیادہ افراد جماعت ہیں۔
حدیث نمبر: 5009
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْحَجْرِيُّ الْكُوفِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ زَرْبِيٍّ، ثنا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الرَّجُلُ أَحَقُّ بِصَدْرِ دَابَّتِهِ، وَالرَّجُلُ أَحَقُّ بِصَدْرِ فِرَاشِهِ ".حافظ ثناء اللہ
انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آدمی اپنی سواری کے اگلے حصہ کا زیادہ حق رکھتا ہے اور وہ اپنے بستر کا زیادہ حق رکھتا ہے“، پھر آپ ﷺ نے فرمایا: ”دو، تین اور اس سے زیادہ جماعت ہیں۔“