السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: ذكر من رواها ثمان ركعات باب: ان احادیث کا تذکرہ جن میں یہ نماز آٹھ رکعات مروی ہے۔
حدیث نمبر: 4904
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ يَقُولُ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ " أَنَّهَا رَأَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الضُّحَى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ، لَمْ تَرَهُ صَلَّى قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا، فِي ثَوْبٍ قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ ".حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن حارث بن نوفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا نے نبی ﷺ کو چاشت کی آٹھ رکعات پڑھتے ہوئے دیکھا، انہوں نے نہ تو نبی ﷺ کو اس سے پہلے (ایسی) نماز پڑھتے دیکھا اور نہ اس کے بعد، ایسے (لباس میں) جس کے دونوں کنارے ایک دوسرے کے مخالف تھے پڑھتے دیکھا۔