السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من أجاز قضاءهما بعد طلوع الشمس إلى أن تقام الظهر باب: اس قول کا بیان جس نے طلوعِ آفتاب کے بعد سے ظہر کھڑی ہونے تک ان کی قضا کو جائز قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 4556
وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ، ثنا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ الْغُبَرِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِ إِسْنَادِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ لَمْ يُصَلِّ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَلْيُصَلِّهِمَا " تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ وَاللهُ تَعَالَى أَعْلَمُ، وَعَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ثِقَةٌ.حافظ ثناء اللہ
عمرو بن عاصم رحمہ اللہ نے اس طرح ذکر کیا ہے، لیکن وہ بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے فجر کی دو رکعت نہیں پڑھیں وہ سورج طلوع ہونے کے بعد پڑھ لے۔“