السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من جعل قبل صلاة المغرب ركعتين باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں مقرر کیں
حدیث نمبر: 4500
وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ قَالَ: " كَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ، وَأُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يُصَلِّيَانِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ " قَالَ سُفْيَانُ: نَأْخُذُ بِقَوْلِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ سُفْيَانُ: وَحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: " كَانَ كِبَارُ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْتَدِرُونَ السَّوَارِيَ يُصَلُّونَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ " يُرِيدُ سُفْيَانُ بِقَوْلِ إِبْرَاهِيمَ مَا رَوَاهُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: لَمْ يُصَلِّ أَبُو بَكْرٍ، وَلَا عُمَرُ، وَلَا عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ قَبْلَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ وَقَدْ أَخْرَجَ الْبُخَارِيُّ، عَنْ قَبِيصَةَ، عَنْ سُفْيَانَ حَدِيثَ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ.حافظ ثناء اللہ
زر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عبدالرحمن بن عوف اور ابی بن کعب رضی اللہ عنہما مغرب سے پہلے دو رکعت پڑھا کرتے تھے۔
(ب) عمرو بن عامر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی ﷺ کے کبار صحابہ رضی اللہ عنہم مسجد کے ستونوں کی طرف جلدی کرتے کیونکہ وہ مغرب سے پہلے دو رکعت پڑھا کرتے تھے۔
(ج) ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ، عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ مغرب سے پہلے دو رکعت نہیں پڑھتے تھے۔