حدیث نمبر: 4213
أَنْبَأَهُ أَبُو سَعِيدٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ الصَّيْرَفِيُّ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحَارِثِيُّ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُنَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: ⦗٥٩٥⦘ نَهَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ، وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ، وَالْمُعَصْفَرِ، وَعَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَأَنَا سَاجِدٌ، قَالَ: فَكَسَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً سِيَرَاءَ فَخَرَجْتُ فِيهَا، فَقَالَ: " يَا عَلِيُّ لَمْ أَكْسُكَهَا؛ لِتَلْبَسَهَا " قَالَ: فَرَجَعْتُ فَشَقَقْتُهَا، ثُمَّ طَرَحْتُهَا إِلَى فَاطِمَةَ، فَقُلْتُ: الْبَسِي وَاكْسِي نِسَاءَكِ " وَكَذَلِكَ رَوَاهُ زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سونے کی انگوٹھی، ریشمی اور زرد رنگ کے لباس اور سجدے میں قرآن کی تلاوت سے منع فرمایا۔ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے ایک دھاری دار ریشمی قمیص عطا کی۔ میں اسے پہن کر نکلا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے علی! یہ میں نے تجھے پہننے کے لیے نہیں دی۔“ فرماتے ہیں: میں واپس پلٹا اور میں نے قمیص کو پھاڑا اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے کہا: ”خود پہنو اور دوسری عورتوں کو بھی دو۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 4213
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ اخرجه النسائي في الكبرٰي 9495»