السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: صلاة الرجل في ثوب الحائض باب: مرد کا حائضہ عورت کے کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 4123
وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنبأ هِشَامٌ هُوَ ابْنُ حَسَّانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ ⦗٥٧٤⦘ ابْنَ عَبَّاسٍ، سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَحِيضُ فِي دِرْعِهَا فَيَكُونُ عَلَيْهَا أَيَّامَ حَيْضَتِهَا فَتَعْرَقُ فِيهِ أَتُصَلِّي فِيهِ؟ قَالَ: " نَعَمْ مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ دَمٌ، وَكَذَلِكَ الْجُنُبُ يَعْرَقُ فِي ثَوْبِهِ فَيُصَلِّي فِيهِ ".حافظ ثناء اللہ
عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر حائضہ عورت کو قمیص میں ایامِ حیض میں پسینہ آ جائے تو کیا وہ اس قمیص میں نماز پڑھ لے؟ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ہاں! اس میں خون نہیں ہے۔ اسی طرح جنبی آدمی، جس کو کپڑوں میں پسینہ آ جائے، تو وہ انہیں کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے۔