السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: قدر القراءة في صلاة الصبح باب: فجر کی نماز میں قراءت کی مقدار کا بیان
حدیث نمبر: 4015
أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ صَلَّى بِالنَّاسِ الصُّبْحَ فَقَرَأَ بِسُورَةِ الْبَقَرَةِ " فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: كَرُبَتِ الشَّمْسُ أَنْ تَطْلُعَ، فَقَالَ: " لَوْ طَلَعَتْ لَمْ تَجِدْنَا غَافِلِينَ " وَبِمَعْنَاهُ رَوَاهُ قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ وَقَالَ: " كَادَتِ الشَّمْسُ ".حافظ ثناء اللہ
(ا) سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو صبح کی نماز پڑھائی تو انہوں نے سورۃ البقرہ پڑھی۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں کہا کہ سورج نکلنے کے قریب تھا تو انہوں نے فرمایا: اگر طلوع ہو جاتا تو تو ہمیں غافل نہ پاتا۔
(ب) اس کے ہم معنی روایت قتادہ رحمہ اللہ اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے واسطے سے منقول ہے۔ اس میں ہے «كَادَتِ الشَّمْسُ» ”سورج طلوع ہونے کے قریب ہو گیا تھا“۔