السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: وجوب التشهد الآخر باب: آخری تشہد کے واجب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 3964
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا أَبُو وَكِيعٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: " التَّشَهُّدُ تَمَامُ الصَّلَاةِ " وَرُوِّينَا عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: " لَا تَجُوزُ صَلَاةٌ إِلَّا بِتَشَهُّدٍ ".حافظ ثناء اللہ
(ا) عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ تشہد نماز کو مکمل کرنے والی ہے۔
(ب) عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ہمیں نقل کیا گیا کہ انہوں نے فرمایا: تشہد کے بغیر نماز جائز نہیں ہے۔