حدیث نمبر: 3941
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي أنبأ أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ، أنبأ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ: أَبُو مُوسَى يَعْنِي مَالِكَ بْنَ الْحَارِثِ قَالَ: كُنْتُ مَعَ عَلِيٍّ فَقَالَ: " اطْلُبُوهُ، يَعْنِي الْمُخَدَّجَ، فَلَمْ يَجِدُوهُ فَجَعَلَ يَعْرَقُ جَبِينُهُ وَيَقُولُ: وَاللهِ مَا كَذَبْتُ وَلَا كُذِبْتُ فَاسْتَخْرَجُوهُ مِنْ سَاقَيْهِ فَسَجَدَ ".
حافظ ثناء اللہ

مالک بن حارث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں علی رضی اللہ عنہ کا ساتھی تھا، انہوں نے فرمایا: مخدج کو تلاش کرو۔ لوگوں نے اس کو کہیں نہ پایا تو (علی رضی اللہ عنہ کی) پیشانی سے پسینہ بہنے لگا اور وہ کہہ رہے تھے: اللہ کی قسم! نہ میں نے جھوٹ بولا اور نہ میں جھٹلایا گیا، تو انہوں نے اس کو آپ کی پنڈلیوں سے نکالا، آپ رضی اللہ عنہ نے سجدہ شکر کیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 3941
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»