السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من سها فجلس في الأولى باب: اس شخص کا بیان جو بھول کر پہلی رکعت میں بیٹھ گیا
حدیث نمبر: 3855
أَخْبَرَنَا الْإِمَامُ الْفَقِيهُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِيُّ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ الشَّرِيحِيُّ، ثنا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، أنبأ ثَابِتٌ قَالَ: صَلَّى بِنَا أَنَسٌ فَقَامَ فِيمَا يَنْبَغِي لَهُ أَنْ يَقْعُدَ أَوْ قَعَدَ فِيمَا يَنْبَغِي لَهُ أَنْ يَقُومَ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، وَحَدَّثَ عَنْ أَصْحَابِهِ أَنَّهُمْ كَانُوا يَفْعَلُونَ ذَلِكَ ".حافظ ثناء اللہ
ثابت رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی تو جہاں انہیں بیٹھنا چاہیے تھا وہاں وہ کھڑے ہو گئے اور جہاں کھڑے ہونا تھا وہاں بیٹھ گئے، تو انہوں نے سجدے کیے اور انہوں نے اپنے ساتھیوں سے بیان کیا کہ وہ ﷺ ایسا ہی کرتے تھے۔