السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: استحباب السجود في الصلاة متى ما قرأ فيها آية السجدة باب: نماز میں جب بھی سجدے کی آیت پڑھی جائے تو سجدہ کرنے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 3760
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ⦗٤٥٧⦘ الطَّيَالِسِيُّ أَبُو الْفَضْلِ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَيَّةَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِي صَلَاةِ الظُّهْرِ ثُمَّ قَامَ فَيَرَوْنَ أَنَّهُ قَرَأَ سُورَةً فِيهَا سَجْدَةً " كَذَا قَالَ: مَيَّةُ، وَقَالَ غَيْرُهُ: أُمَيَّةُ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ظہر کی نماز میں سجدہ تلاوت کیا، پھر کھڑے ہوئے تو صحابہ رضی اللہ عنہم نے سمجھا کہ آپ ﷺ نے کوئی ایسی سورت پڑھی ہے جس میں سجدہ تلاوت ہے۔