السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: سجدتي سورة الحج باب: سورہ حج کے دونوں سجدوں کا بیان
حدیث نمبر: 3734
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْعَدْلُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، ثنا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ، " أَنَّ أَبَا مُوسَى سَجَدَ فِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ وَأَنَّهُ قَرَأَ آيَةَ السَّجْدَةِ الَّتِي فِي آخِرِ سُورَةِ الْحَجِّ فَسَجَدَ وَسَجَدْنَا مَعَهُ ".حافظ ثناء اللہ
حضرت صفوان بن محرز رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے سورہ حج میں دو سجدے کیے، انہوں نے وہ آیتِ سجدہ پڑھی جو سورہ الحج کے آخر میں ہے، پھر سجدہ کیا اور ہم نے بھی ان کے ساتھ سجدہ کیا۔