حدیث نمبر: 3728
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي وَغَيْرُهُ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: قُرِئَ عَلَى ابْنِ وَهْبٍ أَخْبَرَكَ ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ أَبِي الْمُصْعَبِ، حَدَّثَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، حَدَّثَهُ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، فِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَانِ؟ قَالَ: " نَعَمْ، وَمَنْ لَمْ يَسْجُدْهُمَا فَلَا يَقْرَأْهُمَا " رَوَاهُ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ وَجِمَاعَةٌ مِنَ الْكِبَارِ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ. وَأَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ مَعَ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ فِي كِتَابِ السُّنَنِ.
حافظ ثناء اللہ

(ا) سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: اے اللہ کے رسول! کیا سورہ حج میں دو سجدے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں! جو شخص انھیں ادا نہ کرے وہ ان کی تلاوت ہی نہ کرے۔“
(ب) حضرت خالد بن معدان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”سورہ حج کو بقیہ قرآن پر دو سجدوں سے فضیلت دی گئی۔“
(ج) امام بیہقی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: یہ روایت صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایک کثیر جماعت سے منقول ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 3728
درجۂ حدیث محدثین: حسن لغيره
تخریج حدیث «حسن لغيره۔ ويشهد له ما قبله»