السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: كراهية التثاؤب في الصلاة وغيرها وما يؤمر به عند ذلك باب: نماز اور اس کے علاوہ جمائی لینے کی کراہت اور اس وقت دیے گئے حکم کا بیان
حدیث نمبر: 3578
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى فِيهِ " وَلَمْ يَذْكُرِ الصَّلَاةَ وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ بِشْرِ بْنِ الْمُفَضَّلِ، وَعَبْدِ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيِّ، عَنْ سُهَيْلٍ بِمَعْنَى هَذَا اللَّفْظِ.حافظ ثناء اللہ
ایک دوسری سند سے اسی کی مثل حدیث منقول ہے مگر اس میں ہے کہ ”وہ اپنا ہاتھ منہ پر رکھ لے“ اور اس روایت میں انہوں نے نماز کا ذکر نہیں کیا۔