السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من مس لحيته في الصلاة من غير عبث باب: اس شخص کا بیان جس نے نماز میں بغیر کسی عبث (کھیل کود) کے اپنی داڑھی کو چھوا
حدیث نمبر: 3432
وَيُذْكَرُ عَنِ النَّخَعِيِّ أَنَّهُ قَالَ: " كَانَ يُقَالُ: مَسُّ اللِّحْيَةِ فِي الصَّلَاةِ وَاحِدَةٌ أَوْ دَعْ " قَالَ الشَّيْخُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: وَهَذَا نَظِيرُ مَا يُرْوَى فِي مَسِّ الْحَصَى وَاحِدَةً " أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، أَنْبَأَ أَبُو الشَّيْخِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الضَّبِّيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْخَطْمِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ الْوَلِيدَ بْنَ مُسْلِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ عِيسَى بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ يُخْبِرُ عَنْ نَافِعٍ، وَلَمْ يَسْمَعْهُ مِنْهُ.حافظ ثناء اللہ
اسحاق بن موسیٰ خطمی کہتے ہیں: میں نے ولید بن مسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے عیسیٰ بن عبداللہ بن حکم بن نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو سنا اور انہوں نے نافع سے نقل کیا، ان کا ان سے سماع ثابت نہیں۔