السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من أشار بالرأس باب: اس شخص کا بیان جس نے سر سے اشارہ کیا
حدیث نمبر: 3408
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، ثنا مَكِّيٌّ، ثنا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ: أُنْبِئْتُ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَدِمْتُ عَلَيْهِ مِنَ الْحَبَشَةِ أُسَلِّمُ عَلَيْهِ فَوَجَدْتُهُ قَائِمًا يُصَلِّي فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَأَوْمَأَ بِرَأْسِهِ " وَكَانَ مُحَمَّدٌ يَأْخُذُ بِهِ هَذَا هُوَ الْمَحْفُوظُ مُرْسَلٌ.حافظ ثناء اللہ
محمد بیان کرتے ہیں کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں جب رسول اللہ ﷺ کے پاس حبشہ سے واپسی پر آیا تو میں آپ کو سلام کرنے گیا تو آپ کو نماز پڑھتے پایا، میں نے سلام کہہ دیا، آپ ﷺ نے اپنے سر کے ساتھ اشارہ کیا۔