السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من قال يبني من سبقه الحدث على ما مضى من صلاته باب: اس قول کا بیان کہ جس شخص کو حدث لاحق ہو جائے وہ اپنی بقیہ نماز کو گزشتہ نماز پر بنا کرے
حدیث نمبر: 3393
قَالَ: وَقَالَ أَبُو عَمْرٍو وَهُوَ الْأَوْزَاعِيُّ، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَالِكٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَقُولُ: " إِذَا صَرَفْتَ وَجْهَكَ عَنِ الْقِبْلَةِ، فَأَعِدْ ".حافظ ثناء اللہ
یزید بن ابی مالک سے روایت ہے کہ انہوں نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تو اپنا رخ قبلہ سے پھیر لے تو مکمل نماز کا اعادہ کر۔