السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: ما يقول إذا نابه شيء في صلاته باب: جب نمازی کو اپنی نماز میں کوئی پیش آمدہ معاملہ درپیش ہو تو وہ کیا کہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 3337
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةُ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنبأ عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثنا الْأَعْمَشُ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ قَالَ الْأَعْمَشُ: فَذَكَرْتُهُ لِإِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: قَدْ كَانَتْ أُمِّي تَفْعَلُهُ، رَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ إِسْحَاقَ.حافظ ثناء اللہ
اعمش رحمہ اللہ ایک دوسری سند سے یہ حدیث بیان کرنے کے بعد فرماتے ہیں: میں نے ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کے سامنے یہ حدیث ذکر کی تو انہوں نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح کیا کرتی تھیں۔