السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: الاختيار في أن يسلم تسليمتين باب: دو سلام پھیرنے کو اختیار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2983
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ قَالَ: سَمِعْتُ حَجَرًا أَبَا الْعَنْبَسِ قَالَ: سَمِعْتُ عَلْقَمَةَ بْنَ وَائِلٍ يُحَدِّثُ عَنْ وَائِلٍ وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ وَائِلٍ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَفِيهِ: " وَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ " وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْيَحْصِبِيُّ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.حافظ ثناء اللہ
سلمہ بن کہیل بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو عنبس حجر سے سنا کہ علقمہ بن وائل رحمہ اللہ، سیدنا وائل رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی۔۔۔ حدیث طویل ہے۔ اس میں یہ بھی ہے کہ آپ نے اپنے دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرا۔