حدیث نمبر: 21762
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ، قَالَ: " شَهِدْتُ شُرَيْحًا رَدَّ مُكَاتَبًا عَجَزَ فِي الرِّقِّ ".
حافظ ثناء اللہ

غرقدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں قاضی شریح رحمہ اللہ کے پاس گیا تو انہوں نے ایک مکاتب کو، جو عاجز آ گیا تھا، دوبارہ غلامی میں لوٹا دیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب المكاتب / حدیث: 21762
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»