السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المكاتب— مکاتب کرنے کا بیان۔
باب: : جناية المكاتب والجناية عليه. باب: مکاتب کے جرم کرنے اور اس پر جرم کیے جانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 21743
وَبِإِسْنَادِهِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ قَالَ: " جِرَاحَتُهُ جِرَاحَةُ عَبْدٍ ".حافظ ثناء اللہ
ابراہیم رحمہ اللہ، قاضی شریح رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ مکاتب کا زخمی کرنا غلام کے زخمی کرنے کی مانند ہے۔