السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المكاتب— مکاتب کرنے کا بیان۔
باب: : من قال: للمكاتب أن يسافر. باب: جس نے کہا: مکاتب کے لیے سفر کرنا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 21696
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا جُبَارَةُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ صُبَيْحٍ، قَالَ: " كَاتَبْتُ عَلَى عَشَرَةِ آلَافٍ، وَشُرِطَ عَلَيَّ أَنْ لَا أَخْرُجَ، فَخَاصَمَنِي إِلَى شُرَيْحٍ، فَقَالَ: أَرَدْتَ أَنْ تَضِيقَ عَلَيْكَ الدُّنْيَا؟ فَاخْرُجْ ".حافظ ثناء اللہ
صبیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے دس ہزار پر مکاتبت کی اور شرط رکھی گئی کہ میں سفر نہ کروں گا، میرا کیس قاضی شریح رحمہ اللہ کے پاس آیا تو وہ فرمانے لگے: کیا تیرا ارادہ ہے کہ دنیا تیرے اوپر تنگ کر دی جائے؟ سفر کرو۔