السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المدبر— مدبر کا بیان
باب: : ما جاء في ولد المدبرة من غير سيدها بعد تدبيرها باب: مدبرہ لونڈی کے اس بچے کا بیان جو تدبیر (آقا کی موت کے بعد آزادی کے وعدے) کے بعد آقا کے علاوہ کسی اور سے پیدا ہو۔
حدیث نمبر: 21587
وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ، أنبأ زَاهِرٌ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُمْ قَالُوا: " وَلَدُ الْمُدَبَّرَةِ بِمَنْزِلَةِ أُمِّهِمْ ".حافظ ثناء اللہ
عطاء، طاؤس، مجاہد اور سعید بن جبیر رحمہم اللہ یہ سب کہتے ہیں کہ مدبرہ کی اولاد اس کی ماں کے مرتبہ پر ہے۔