❮
❯
حدیث نمبر: 21571
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبأ حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " لَا يُبَاعُ الْمُدَبَّرُ ". ⦗٥٢٩⦘ هَذَا الصَّحِيحُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِنْ قَوْلِهِ مَوْقُوفًا، وَقَدْ رُوِيَ مَرْفُوعًا بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ..
حافظ ثناء اللہ

نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو فروخت نہ کیا جائے۔
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یہی بات ان کے اپنے قول (موقوف) کے طور پر صحیح ہے، اور اسے مرفوعاً بھی ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا گیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب المدبر / حدیث: 21571
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»