السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: تعجيل صلاة الصبح باب: صبح (فجر) کی نماز جلدی ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2149
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْقَاضِي ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ أنبأ الرَّبِيعُ أنبأ الشَّافِعِيُّ أنا مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ وَرَبِيعَةَ أَنَّ الْفُرَافِصَةَ بْنَ عُمَيْرٍ قَالَ: فَذَكَرَهُ. وَذَلِكَ يَدُلُّ عَلَى أَنَّهُ كَانَ يَدْخُلُ فِيهَا مُغَلِّسًا.حافظ ثناء اللہ
(ا) یحییٰ بن سعید اور ربیعہ رحمہما اللہ سے روایت ہے کہ فرافصہ بن عمیر رحمہ اللہ نے کہا۔۔۔ پھر مکمل حدیث کو ذکر کیا۔
(ب) یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ وہ نماز اندھیرے میں شروع کرتے تھے۔