السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العتق— غلام آزاد کرنے کا بیان
باب: : من أعتق مملوكا له باب: جس نے اپنے مملوک کو آزاد کیا۔
حدیث نمبر: 21434
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ السَّرَخْسِيُّ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ زِيَادٍ النَّيْسَابُورِيُّ عُقَيْبَ هَذَا الْحَدِيثِ: هَذَا خَطَأٌ، لِأَنَّ الثِّقَاتِ لَمْ يَرْوُوهُ هَكَذَا، وَإِنَّمَا رَوَاهُ الْحَسَنُ مُرْسَلًا.حافظ ثناء اللہ
ابوبکر بن زیاد نیشاپوری رحمہ اللہ نے اس حدیث کے بعد فرمایا: یہ غلطی ہے، کیونکہ ثقہ راویوں نے اسے اس طرح روایت نہیں کیا، بلکہ اسے حسن (بصری) رحمہ اللہ نے مرسل روایت کیا ہے۔