السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العتق— غلام آزاد کرنے کا بیان
باب: : من أعتق شركا له في عبد وهو موسر. باب: جس نے کسی غلام میں اپنا حصہ آزاد کیا اور وہ خوشحال (مالدار) ہو۔
حدیث نمبر: 21337
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، أَنَّ عَبْدًا كَانَ بَيْنَ رَجُلَيْنِ، فَأَعْتَقَ أَحَدُهُمَا نَصِيبَهُ: فَحَبَسَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى بَاعَ فِيهِ غَنِيمَةً لَهُ. هَذَا مُنْقَطِعٌ، وَقَدْ رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ بِمَعْنَاهُ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ..حافظ ثناء اللہ
ابو مجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں کا غلام تھا، ایک نے اپنا حصہ آزاد کر دیا، تو نبی ﷺ نے اسے روکے رکھا یہاں تک کہ اس نے اس کے لیے اپنی چند بکریاں فروخت کر دیں۔
یہ روایت منقطع ہے، اور ایک دوسری سند سے قاسم عن ابیہ عن جدہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔