❮
❯
حدیث نمبر: 21336
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا أَبُو مُعَيْدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ ⦗٤٦٧⦘ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَعَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: وَثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْهَاشِمِيُّ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: وَحَدَّثَ أَبُو مُعَيْدٍ قَالَ: وَحَدَّثَ سُلَيْمَانُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَعَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا وَلَهُ فِيهِ شَيْءٌ وَلَهُ وَفَاءٌ فَهُوَ حُرٌّ، وَيَضْمَنُ نَصِيبَ شُرَكَائِهِ بِقِيمَةِ عَدْلٍ بِمَا أَسَاءَ مُشَارَكَتَهُمْ، وَلَيْسَ عَلَى الْعَبْدِ شَيْءٌ ". قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: " قَوْلُهُ: " لَيْسَ عَلَى الْعَبْدِ شَيْءٌ "، لَا يَرْوِيهِ غَيْرُ أَبِي مُعَيْدٍ وَهُوَ حَفْصُ بْنُ غَيْلَانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى..
حافظ ثناء اللہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نبی ﷺ سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے غلام کو آزاد کیا جتنا اس کا حصہ تھا، باقی قیمت بھی پوری کر سکتا ہے تو وہ آزاد ہے۔ اس بندے پر عدل والی قیمت کے ساتھ باقی شرکاء کے حصص ڈال دیے جائیں گے، کیونکہ اس نے ان کی شراکت کو نقصان پہنچایا، اور غلام کے ذمہ کچھ بھی نہ ہو گا۔“
ابو احمد (ابن عدی) فرماتے ہیں: «غلام کے ذمہ کچھ بھی نہ ہو گا» کے الفاظ صرف ابو معید، یعنی حفص بن غیلان، سلیمان بن موسیٰ سے روایت کرتے ہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب العتق / حدیث: 21336
درجۂ حدیث محدثین: حسن
تخریج حدیث «حسن»