❮
❯
حدیث نمبر: 20942
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ: يَأْمُرُ بِالْحَمَامِ الطَّيَّارَاتِ فَيُذْبَحْنَ، وَتُتْرَكُ الْمُقَصَّصَاتُ.
حافظ ثناء اللہ

اسامہ بن زید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے پاس حاضر ہوا، وہ بازی والے (اڑنے والے) کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دے رہے تھے اور پر کٹے کبوتروں کو چھوڑ دیا جاتا تھا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشهادات / حدیث: 20942
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»