السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: تعجيل صلاة العصر باب: عصر کی نماز جلدی ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2077
أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ ثنا جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أنبأ جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ: " تَذَاكَرْنَا عِنْدَ خثيمَةَ وَالشَّمْسُ بَيْضَاءُ حَيَّةٌ فَقَالَ: " حَيَاتُهَا أَنْ تَجِدَ حَرَّهَا ".حافظ ثناء اللہ
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے خیثمہ رحمہ اللہ سے سورج کے زندہ ہونے سے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ سورج کی گرمی کا محسوس ہونا اس کا زندہ ہونا ہے۔