السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : النكول، ورد اليمين باب: قسم سے انکار کرنے اور مدعی پر قسم لوٹانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 20735
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ⦗٣٠٨⦘ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَفِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمْ: " أَتَحْلِفُونَ خَمْسِينَ يَمِينًا وَتَسْتَحِقُّونَ قَاتِلَكُمْ، أَوْ صَاحِبَكُمْ؟ "، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، كَيْفَ وَلَمْ نَشْهَدْ وَلَمْ نَحْضُرْ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَتُبْرِئُكُمْ يَهُودُ بِخَمْسِينَ يَمِينًا ". وَأَمَّا رِوَايَةُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيِّ فَإِنَّهَا هَكَذَا فِي الْمَعْنَى، إِلَّا أَنَّهَا مَوْصُولَةٌ.حافظ ثناء اللہ
بشیر بن یسار رحمہ اللہ نے حدیث ذکر کی، اس میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم پچاس قسمیں اٹھاؤ گے تو تم اپنے صاحب کے قاتل کے حق دار بن جاؤ گے؟“ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم کیسے گواہی دیں جب ہم حاضر نہ تھے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہود پچاس قسمیں اٹھائیں گے، وہ بری ہو جائیں گے۔“