السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : القضاء باليمين مع الشاهد باب: ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ صادر کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 20685
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْأَحْمَسِيُّ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ ⦗٢٩٤⦘ حُمَيْدٍ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، قَالَ: " شَهِدْتُ عِنْدَ شُرَيْحٍ عَلَى مُصْحَفٍ فَأَجَازَ شَهَادَتَهُ وَحْدَهُ ".حافظ ثناء اللہ
ابوقیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے قاضی شریح رحمہ اللہ کے پاس ایک مصحف کے بارے میں گواہی دی تو انہوں نے اکیلے کی شہادت کو بھی جائز قرار دیا۔