السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : من قال: لا تقبل شهادته باب: جس نے کہا کہ: اس (قاذف) کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی۔
حدیث نمبر: 20576
قَالَ: وَثَنَا سَعِيدٌ، ثنا هُشَيْمٌ، أنبأ عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الْقَاذِفِ: " إِذَا شَهِدَ قَبْلَ أَنْ يُجْلَدَ، فَشَهَادَتُهُ جَائِزَةٌ ".حافظ ثناء اللہ
ابراہیم رحمہ اللہ تہمت لگانے والے کے بارے میں فرماتے ہیں: ”تہمت لگانے والے کو سزا ملنے سے قبل اس کی گواہی قابل قبول ہے۔“