حدیث نمبر: 20101
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسُ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، أنبأ الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدِمَ مِنْ بَعْضِ مَغَازِيهِ فَأَتَتْهُ جَارِيَةٌ سَوْدَاءُ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي كُنْتُ نَذَرْتُ إِنْ رَدَّكَ اللهُ سَالِمًا، أَنْ أَضْرِبَ بَيْنَ يَدَيْكَ بِالدُّفِّ، فَقَالَ: " إِنْ كُنْتِ نَذَرْتِ، فَاضْرِبِي "، قَالَ: فَجَعَلَتْ تَضْرِبُ، فَدَخَلَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَهِيَ تَضْرِبُ، ثُمَّ دَخَلَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَأَلْقَتِ الدُّفَّ تَحْتَهَا، وَقَعَدَتْ عَلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ الشَّيْطَانَ يَخَافُ مِنْكَ يَا عُمَرُ ".
حافظ ثناء اللہ

سیدنا عبداللہ بن بریدہ اپنے والد (سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ کسی غزوہ سے واپس آئے۔ تو ان کے پاس ایک سیاہ رنگ کی لونڈی آئی، اس نے عرض کیا: ”اے اللہ کے نبی! میں نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ نے آپ ﷺ کو صحیح سلامت واپس کر دیا تو میں آپ ﷺ کے سامنے دف بجاؤں گی۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر نذر مانی ہے تو پوری کر۔“ راوی بیان کرتے ہیں کہ وہ دف بجانے لگی۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ آئے تو وہ دف بجاتی رہی تھی۔ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ آئے تو اس نے دف نیچے رکھ کر اس کے اوپر بیٹھ گئی تو نبی ﷺ نے فرمایا: ”اے عمر! شیطان تجھ سے خوف کھاتا ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النذور / حدیث: 20101
درجۂ حدیث محدثین: حسن
تخریج حدیث «حسن»