حدیث نمبر: 19686
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، وَأَبُو الْحَسَنِ السَّرَّاجُ، ⦗١٠⦘ قَالَا: أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمَانَ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ قَرَظَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِهَابٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ الْجُبْنِ، فَقَالَ: " إِنَّ الْجُبْنَ مِنَ اللَّبَنِ وَاللِّبَا، فَكُلُوا، وَاذْكُرُوا اسْمَ اللهِ عَلَيْهِ، وَلَا يَغُرَّنَّكُمْ أَعْدَاءُ اللهِ ".حافظ ثناء اللہ
کثیر بن شہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے پنیر کے بارے میں سوال کیا تو فرمایا: پنیر دودھ اور چربی وغیرہ سے بنتا ہے۔ اللہ کا نام لے کر کھاؤ۔ اللہ کے دشمن تمہیں دھوکا نہ دیں۔