السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
جماع أبواب ما يحل ويحرم من الحيوانات -- باب: ما يحرم من جهة ما لا تأكل العرب باب: 0حلال اور حرام جانوروں کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: ان جانوروں کی حرمت کا بیان جنہیں اہلِ عرب ناپسندیدگی کی بنا پر نہیں کھاتے تھے۔
حدیث نمبر: 19380
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا أَبُو أُوَيْسٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ أَبِي الْحُوَيْرِثِ الْمُرَادِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنْ قَتْلِ الْخَطَاطِيفِ وَقَالَ: " لَا تَقْتُلُوا هَذِهِ الْعُوذَ، إِنَّهَا تَعُوذُ بِكُمْ مِنْ غَيْرِكِمْ ". ورَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْخَطَاطِيفِ عُوذِ الْبُيُوتِ، وَكِلَاهُمَا مُنْقَطِعٌ. وَقَدْ رَوَى حَمْزَةُ النَّصِيبِيُّ فِيهِ حَدِيثًا مُسْنَدًا إِلَّا أَنَّهُ كَانَ يُرْمَى بِالْوَضْعِ.حافظ ثناء اللہ
عبدالرحمن بن معاویہ نبی ﷺ سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ابابیل کی قسم کا پرندہ قتل کرنے سے منع کیا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان پناہ لینے والوں کو قتل نہ کرو کیونکہ یہ دوسروں سے بچنے کے لیے تمہاری پناہ لیتے ہیں۔“
(ب) عباد بن اسحاق اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ابابیل کی قسم کے پرندے کو جو گھروں میں پناہ لیتا ہے قتل کرنے سے منع فرمایا ہے۔
یہ دونوں روایتیں منقطع ہیں۔ اور حمزہ نصیبی نے اس بارے میں ایک مسند حدیث روایت کی ہے، لیکن اس پر حدیث گھڑنے کا الزام تھا۔