السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: ما جاء في وقت العقيقة وحلق الرأس والتسمية باب: عقیقے کے وقت، سر مونڈنے اور نام رکھنے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19292
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنِ الرَّبَابِ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ رَفَعَهُ قَالَ: " الْغُلَامُ مُرْتَهَنٌ بِعَقِيقَتِهِ، يُمَاطُ عَنْهُ الْأَذَى، وَيُرَاقُ عَنْهُ الدَّمُ فِي الْيَوْمِ السَّابِعِ ". وَقَدْ مَضَى فِي هَذَا حَدِيثُ ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ مرفوع حدیث بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بچہ عقیقہ کے عوض گروی رکھا جاتا ہے، اس سے پلیدی کو دور کیا جائے گا اور ساتویں دن بچے کی جانب سے خون بہایا جائے گا۔“