❮
❯
حدیث نمبر: 19124
وَبِإِسْنَادِهِ ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ فُرَافِصَةَ الْحَنَفِيِّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: الذَّكَاةُ فِي الْحَلْقِ وَاللَّبَّةِ، وَلَا تَعْجَلُوا الْأَنْفُسَ أَنْ تَزْهَقَ. وَقَدْ رُوِيَ هَذَا مِنْ وَجْهٍ ضَعِيفٍ مَرْفُوعًا، وَلَيْسَ بِشَيْءٍ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حلق اور لبہ کے درمیان ذبح کیا جائے اور جانوں کے نکلنے سے پہلے جلدی نہ کرو۔
یہ روایت ایک ضعیف سند سے مرفوعاً بھی مروی ہے، لیکن اس کی کوئی حیثیت نہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الضحايا / حدیث: 19124
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»