السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: الإكتفاء بأذان الجماعة وإقامتهم باب: جماعت کی اذان اور ان کی اقامت پر اکتفا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1912
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ثنا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ حَرْبٍ ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ: " إِذَا كُنْتَ فِي قَرْيَةٍ يُؤَذَّنُ فِيهِ وَيُقَامُ أَجْزَأَكَ ذَلِكَ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تو کسی بستی میں ہو، اس میں اذان دی جاتی ہو اور اقامت کہی جاتی ہو تو یہی تجھ کو کفایت کر جائے گی۔