السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجزية— جزیہ کا بیان
باب: كراهية الدخول على أهل الذمة في كنائسهم والتشبه بهم يوم نيروزهم ومهرجانهم باب: ذمیوں کے گرجا گھروں میں ان کے پاس جانے اور ان کے نیروز اور مہرجان (تہواروں) کے دن ان کی مشابہت اختیار کرنے کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 18863
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ذَكَرَ سُفْيَانُ عَنْ عَوْفٍ، عَنِ الْوَلِيدِ أَوْ أَبِي الْوَلِيدِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرو، قَالَ: " مَنْ بَنَى بِبِلَادِ الْأَعَاجِمِ وَصَنَعَ نَيْرُوزَهُمْ وَمِهْرَجَانَهُمْ وَتَشَبَّهَ بِهِمْ حَتَّى يَمُوتَ وَهُوَ كَذَلِكَ حُشِرَ مَعَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ". قَالَ الشَّيْخُ الْإِمَامُ رَحِمَهُ اللهُ: قَالَ الشَّيْخُ أَبُو سُلَيْمَانَ رَحِمَهُ اللهُ: بَنَى هُوَ الصَّوَابُ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جس نے عجمیوں کے ملک میں تعمیر کی اور ان کے نوروز اور مہرجان کے تہوار منائے اور ان سے مشابہت اختیار کی یہاں تک کہ اسی حالت میں مر گیا، تو کل قیامت کے دن اس کا حشر انہی کے ساتھ ہوگا۔“