السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجزية— جزیہ کا بیان
باب: من يرفع عنه الجزية باب: جن لوگوں سے جزیہ معاف کر دیا جائے گا ان کا بیان۔
حدیث نمبر: 18700
قَدْ مَضَى حَدِيثُ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَمَرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ كُلِّ حَالِمٍ، يَعْنِي مُحْتَلِمًا، دِينَارًا..حافظ ثناء اللہ
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث گزر چکی ہے کہ آپ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ وہ ہر حالم، یعنی بالغ شخص سے ایک دینار (جزیہ) وصول کریں...
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ أَسْلَمَ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى أُمَرَاءِ أَهْلِ الْجِزْيَةِ أَنْ لَا يَضْرِبُوا الْجِزْيَةَ إِلَّا عَلَى مَنْ جَرَتْ عَلَيْهِ الْمَوَاسِي. قَالَ: وَكَانَ لَا يَضْرِبُ الْجِزْيَةَ عَلَى النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ. ⦗٣٣٤⦘ قَالَ يَحْيَى: وَهَذَا الْمَعْرُوفُ عِنْدَ أَصْحَابِنَا.حافظ ثناء اللہ
نافع، حضرت اسلم سے اور وہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے جزیہ لینے والے عاملوں کو خط لکھا کہ بالغ سے جزیہ لیا جائے، لیکن بچوں اور عورتوں سے جزیہ وصول نہ کرو۔